Brexin Tablet Uses in Urdu | بریکسین ٹیبلٹ
بریکسین ٹیبلٹ (Brexin Tablet) ایک غیر سٹیرائڈل اینٹی انفلامیٹری ڈرگ (NSAID) ہے، جو درد اور سوزش ‘Inflammation’ کو کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کا فعال جزو “پائروکسی کیم بیٹا سائیکلوڈیکسٹرن” ہے، جو مختلف بیماریوں جیسے جوڑوں کے…